مرکزی انجمن تاجران کے وفد کی اسلام آباد سے اسکردو واپسی ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال

مرکزی انجمن تاجران کے وفد کی اسلام آباد سے اسکردو واپسی ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال مرکزی انجمن تاجران کے وفد کی اسلام آباد سے اسکردو واپسی ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال

مرکزی انجمن تاجران کے وفد کی اسلام آباد سے اسکردو واپسی،، ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال،، سینکڑوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر ریلی کی صورت میں یادگار شہدا تک لایا گیا۔

استقبالی ریلی اور جلسے میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں تاجر تنظیموں کے علاوہ بلتستان ڈویژن کے چاروں اضلاع کے مختلف علاقوں سے آئے رہنماوں اور عوام نے شرکت کی،، ریلی کے شرکاء تمام راستے ملی نغموں اور ترانوں سے محضوظ ہوتے ہوئے خوشی سے جومتے رہے۔

یادگار چوک پر عوامی اجتماع سے خطاب میں مقررین نے ٹیکس نفاذ کے اقدام پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا،اس موقع پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں سمیت مرکزی انجمن تاجران اور عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماوں نے خطاب کیا۔

install suchtv android app on google app store