آج گلگت بلتستان کا70 واں یوم آزادی جوش و جذبے سے منایا جارہاہے

گلگت بلتستان کے گورنر میر غضنفر علی خان اور وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن قومی پرچم لہرائیں گے۔ گلگت بلتستان کے گورنر میر غضنفر علی خان اور وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن قومی پرچم لہرائیں گے۔

آج  گلگت بلتستان کا70 واں یوم آزادی گلگت بلتستان میں روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہاہے۔

دن کا آغاز مساجد میں نماز فجر کے بعد پاکستان کی سالمیت، امت مسلمہ کے اتحاد اور کشمیر اور فلسطین سمیت مسلم مقبوضہ علاقوں کی آزادی کیلئے خصوصی دعائوں کے ساتھ ہوا۔

گلگت میں دن کی اہم تقریب تاریخی چنار گارڈن میں ہوگی۔

گلگت بلتستان کے گورنر میر غضنفر علی خان اور وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن قومی پرچم لہرائیں گے۔

وہ یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے اور فاتحہ پڑھیں گے۔

install suchtv android app on google app store