شاہراہ قراقرم مسلسل دوسرے بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے معطل

شاہراہ قراقرم مسلسل دوسرے بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے معطل فائل فوٹو شاہراہ قراقرم مسلسل دوسرے بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے معطل

شاہراہ قراقرم گلگت بلتستان اور راولپنڈی کے درمیان ہر قسم کی ٹریفک کے لئے آج (بدھ) دوسرے روز بھی بند ہے۔

شاہراہ قراقرم کوہستان میں داسو کے علاقے میں اوچھار نالے میں طغیانی کے باعث بند کردی گئی تھی۔ فرنٹیر ورکس آر گنائزیشن کے عملے نے لوٹر نالہ کے مقام پر مٹی کے تودے ہٹاکر شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بحال کردیاہے۔

گلگت بلتستان میں گزشتہ تین روز سے وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ قومی ائرلائن نے آج خراب موسم کے باعث اسلام آباد سے گلگت کے درمیان دو پروازیں منسوخ کردی ہیں۔

install suchtv android app on google app store