لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے سعودی عرب میں سفیرِ پاکستان کا چارج سنبھال لیا

 لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر فائل فوٹو لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجا اعجاز واپس وطن پہنچ گئے، ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے سعودی عرب میں سفیرِ پاکستان کا چارج سنبھال لیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی شکایات پر سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر راجا اعجاز کو واپس بلا لیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سفیر سمیت سفارتی عملے کے 6 افسران کو بھی واپس بلا لیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store