دفترخارجہ کا بھارتی جیلوں میں قید کشمیری رہنماؤں کی صحت پر اظہارِ تشویش

دفترخارجہ کا بھارتی جیلوں میں قید کشمیری رہنماؤں کی صحت پر اظہارِ تشویش فائل فوٹو دفترخارجہ کا بھارتی جیلوں میں قید کشمیری رہنماؤں کی صحت پر اظہارِ تشویش

دفترخارجہ نے بھارتی جیلوں میں قید کشمیری رہنماؤں کی صحت سے متعلق اظہارِ تشویش کیا ہے۔

پاکستان نے  ایک بار پھر بھارت کو کورونا سے نمٹنے کی کوششوں میں مدد کی پیشکش کی ہے۔

اطلاعات کےمطابق بھارتی جیلوں میں موجود کچھ کشمیری رہنما کورونا میں مبتلا ہیں۔

install suchtv android app on google app store