وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا فائل فوٹو وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق عید الفطر پر سرکاری چھٹیاں 10 سے 15 مئی تک ہوں گی۔

این سی او سی نے عیدالفطر کی چھٹیوں کے لیےگائیڈلائنز بھی جاری کر دی ہیں جس کے مطابق 8 تا 16 مئی 'گھر رہو محفوظ رہو' کی حکمت عملی پرعمل درآمدکیاجائے۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ زیادہ چھٹیوں کا مقصدعیدکے دوران ملکی سطح پر نقل حمل کو محدودکرنا ہے۔

این سی او سی کے مطابق یوم علی،شب قدر،اعتکاف اور جمعتہ الوداع کے لیے گائیڈ لائنزپر عمل درآمد یکم مئی سے ہوگا۔

install suchtv android app on google app store