پی ڈی ایم کا کل ہونے والا سربراہی اجلاس عید تک مؤخرکردیا گیا

پی ڈی ایم کا کل ہونے والا سربراہی اجلاس عید تک مؤخرکردیا گیا فائل فوٹو پی ڈی ایم کا کل ہونے والا سربراہی اجلاس عید تک مؤخرکردیا گیا

کل ہونے والا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس عید کے بعد تک مؤخر کردیا گیا۔

سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمان نے ن لیگ اورپیپلزپارٹی کےمرکزی رہنماؤں سےتحمل رکھنے کی کی درخواست کی ہے۔

انہوں نے رمضان کے بعد حکومت مخالف جدوجہد تیز کرنےکا اعلان کیا اور کہا کہ رمضان کے بعد پہلے سے بہتر طاقت کے ساتھ میدان میں ہوں گے،کوئی اکا دکا ادھر ادھر ہوجائے تو پروا نہیں کرنی چاہیے۔

install suchtv android app on google app store