وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ کی اہم ملاقات، ٹی ایل پی کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں بریفنگ

وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی ہے۔ فائل فوٹو وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی، اس موقع پر فواد چوہدری، شفقت محمود، فہمیدہ مرزا اور ایم کیو ایم ارکان بھی وزیراعظم چیمبر میں موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں شیخ رشید نے کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کے بارے میں بریف کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے مذاکرات کی کامیابی پر شیخ رشید کو مبارکباد دی اور کہا کہ آپ نے بہترین کام کیا، معاملات خوش اسلوبی سے حل ہو گئے۔

install suchtv android app on google app store