پاکستان بھر میں سوشل میڈیا ایپس کو عارضی طور پر بند کردیا

پاکستان بھر میں سوشل میڈیا ایپس کو عارضی طور پر بند کردیا فائل فوٹو پاکستان بھر میں سوشل میڈیا ایپس کو عارضی طور پر بند کردیا

پاکستان بھر میں سوشل میڈیا ایپس کو عارضی طور پر بند کردیا ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) کی جانب سے پاکستان بھر سوشل میڈیا کی مختلف موبائل ایپس کو بند کردیا گیا ہے۔ بند کی گئی موبائل فون ایپس میں واٹس ایپ، انسٹا گرام، یو ٹیوب، ٹوئٹر اور ٹک ٹاک شامل ہیں۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندی شام 4 بجے تک ہوگی۔

پاکستان میں چند گھنٹوں کے لیے ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب، واٹس ایپ کے ساتھ ساتھ انسٹا گرام، ٹک ٹاک اور ٹیلی گرام بھی چند گھنٹوں کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔

 
 
install suchtv android app on google app store