مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا فائل فوٹو مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا

مولانا فضل الرحمان نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا۔اجلاس میں 8 اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا ہے تاہم پیپلزپارٹی اور اے این پی کو مدعو نہیں کیا گیا۔

خیال رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے گزشتہ روز پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ شوکاز نوٹس دینے پر پی ڈی ایم پی پی اور اے این پی سے غیرمشروط معافی مانگے۔

install suchtv android app on google app store