پاکستان کی حکومت اور عوام کشمیریوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں: ثوبیہ کمال

وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان اور دیگر وفاقی وزراء کا یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس فائل فوٹو وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان اور دیگر وفاقی وزراء کا یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان ثوبیہ کمال کا یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام کشمیریوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان اور دیگر وفاقی وزراء کا یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کیا۔

پریس کانفرنس سے محترمہ ثوبیہ کمال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کے بھارتی ہتھکنڈے کے حوالے سے ثوبیہ کمال کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کی بھارتی سازشیں انتہائی قابل مزمت ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کے وکیل اور سفیر کے طور پر مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا ہے۔

install suchtv android app on google app store