پاکستان تحریک انصاف نے ملک ساجد محمود کو میئر اسلام آباد کیلئے امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے ملک ساجد محمود کو میئر اسلام آباد کے انتخاب کیلئے نامزد کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے ملک ساجد محمود کو میئر اسلام آباد کے انتخاب کیلئے نامزد کر دیا۔

پاکستان تحریک انصاف نے ملک ساجد محمود کو میئر اسلام آباد کے انتخاب کیلئے نامزد کر دیا۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر کے انتخاب کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے اپنے امیدوار کا اعلان کردیا ہے۔

اسلام آباد کے میئر کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے ملک ساجد محمود کو نامزد کر کے پارٹی کا ٹکٹ جاری کر دیا

ملک ساجد محمود پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی نشان پر میئر اسلام آباد کا انتخاب لڑیں گے۔

پارٹی ٹکٹ چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی کی جانب سے جاری کیا گیا

مرکزی سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی نے پارٹی ٹکٹ نامزد امیدوار ملک ساجد محمود کے حوالے کیا۔

چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی اور مرکزی سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی نے ملک ساجد محمود کو نامزدگی پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کر دیا۔

install suchtv android app on google app store