وزیراعظم کامولانا طارق جمیل کیلئےنیک خواہشات کا اظہار

وزیراعظم کامولانا طارق جمیل کیلئےنیک خواہشات کا اظہار File Photo وزیراعظم کامولانا طارق جمیل کیلئےنیک خواہشات کا اظہار

وزیراعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار اور جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔ ٹوئٹر پر انہوں نےلکھا کہ میں مولاناطارق جمیل کی کورونا وائرس سے جلد صحتیاب کیلئے دعا گو ہوں۔

 

 

install suchtv android app on google app store