پی ٹی آئی کی لاہور میں ہونے والی تقریبات کے حوالے سے عامر محمود کیانی کا اہم اعلان

مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی فائل فوٹو مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی

مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کا وزیراعظم عمران خان کی ہدایات کے مطابق لاہور میں ہونے والے پارٹی فنکشنز کو ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔

عامر محمود کیانی کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی کیسز کی وجہ سے ایک با زمہ دار پارٹی کی حیثیت سے لاہور میں ہونے والے پارٹی فنکشنز کو ملتوی کرتے ہیں اور میاں جاوید اور میاں سلیمان کو تقریب کی تیاریاں کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔

 

 

 
install suchtv android app on google app store