اپوزیشن سے ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا: شبلی فراز

وزیراطلاعات شبلی فراز فائل فوٹو وزیراطلاعات شبلی فراز

وزیراطلاعات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے ڈرامے کا مقصد بے تحاشا کرپشن پرپردہ ڈالنا ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ چند روزسے سیاسی بہروپیوں نے ایک ڈرامہ رچا رکھا ہے، جس کا واحد مقصد اپنے ادوارمیں کی گئی بے تحاشا کرپشن پرپردہ ڈالنا ہے۔

وزیراطلاعات نے کہا کہ یہ لوگ قومی مجرم ہیں انہوں نے قومی خزانے پرڈاکہ ڈالا ہے۔ یہ جان لیں عمران خان کسی دباؤمیں نہیں آئے گا اوران سے ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا۔

install suchtv android app on google app store