ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی کورونا وائرس کا شکار

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی فائل فوٹو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے اور انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

پی پی ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیم مانڈوی والا کو چندروز سے بخاراور جسم میں دردکی شکایت تھی، ابتدائی علامات ظاہرہونے پرڈپٹی چیئرمین سینیٹ نےکورونا ٹیسٹ کرایاتھا۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے اور وہ گھر میں ہی قرنطیہ کر رہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store