سب کچھ ختم، شریف خاندان میں صفِ ماتم بچھ گیا، افسوس ناک خبر آگئی

مریم نواز اور صفدر فائل فوٹو مریم نواز اور صفدر

سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ ن لیگ میں صفِ ماتم بچھ گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت مسلم لیگ ن کے خاندان میں یہ واحد پل ہے جو بچا رہا ہے۔ ورنہ اب تک اربوں روپے کی ریکوری ہو چکی ہوتی۔ شریف گروپ کے سی ای او عثمان نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں، جس پر پہلی دفعہ نون لیگ کے گھر میں صف ماتم بچھ گیا ہے کہ اگر یہ چیزیں منظر عام پر آگئی تو نہ نیا بیانیہ رہے گا نہ پرانا۔

عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ خواجہ سعد رفیق کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو بہت سراہا ہے۔ جب ہائی کورٹ کے جج نے درخواست مسترد کر دی تھی تو اس کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عدالتوں نے آئین اور قانون کے تحت فیصلے کرنا ہوتے ہیں اور مشرف کو بھی آئین میں ترمیم کا اختیار دے دیا گیا تھا۔

جسٹس قیوم کو فون کرکے سزا دلوائی گئی تھی۔

سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رکھنے کے لیے لابنگ کر رہی ہے۔ مسلم لیگ ن حسین حقانی کے ذریعے امریکا میں لابنگ میں کر رہی ہے کیونکہ یہ نہیں چاہتے کہ پاکستان گرے لسٹ سے باہر نکلے۔ یہ چاہتے ہیں کہ حکومت پر دباؤ رہے۔

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کی ہے کہ مسلم لیگ پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کے لیے لابنگ کر رہی ہے۔

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن حسین حقانی کے ذریعے امریکا میں لابنگ میں کر رہی ہے کیونکہ یہ نہیں چاہتے کہ پاکستان گرے لسٹ سے باہر نکلے۔

یہ چاہتے ہیں کہ حکومت پر دباؤ رہے۔

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ کیا احسن اقبال کو یہ اندازہ نہیں کہ گرے لسٹ میں رہنے سے پاکستان کا کتنا نقصان ہے۔

آپ یقین دلائیں کہ عمران خان کرپشن کر رہے ہیں۔ یہ جو راوی ریور فرنٹ بنایا گیا ہے۔ اس میں اربوں روپے کی انوسٹمنٹ ہو رہی ہے۔

ایل ڈی اے ترمیم میں نیب کےلیے اربوں کے تازہ کیسز ہیں۔

 

install suchtv android app on google app store