یوسف رضا گیلانی کے حق میں بیان، سنتھیا رچی کا حنا بٹ کو قرارا جواب، لایئو شو کی دعوت بھی دے دی

سنتھیا رچی اور حنا بٹ فائل فوٹو سنتھیا رچی اور حنا بٹ

لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کا یوسف رضا گیلانی کے حق مین بیان، سنتھیا رچی کا قرارا جواب سامنے آگیا

تفصیلات نے مطابق امریکی صحافی سنتھا رچی نے حنا پرویز بٹ کو آمنے سامنے بیٹھ کر بات کرنے کی دعوت دے ڈالی۔ انکا مزید کہنا تھا کہ آپ بھی عورت ہیں، سیاست سے باہت نکل کر آیں اور پھر فیصلہ کریئے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ لایئو شو میں آ کر بات کر لیتے ہیں۔ 

یاد رہے کہ معروف لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہنا تھا کہ میں یوسف رضا گیلانی صاحب کے ساتھ ایک وفد کے ہمراہ سفر کر چکی ہوں، وہ انتہائی قابل احترام شخصیت ہیں۔ وہ خواتین کو عزت دینا جانتے ہیں۔ ان کی کردار کشی ایک مہم کے تحت کی جا رہی ہے جس کی میں بھرپور مذمت کرتی ہوں۔

install suchtv android app on google app store