اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے ترک صدر رجب طیب اردوان کے بارے میں بڑی بات کر دی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ طیب اردوان پاکستان کے سچے دوست ہیں، ترکی کے ساتھ ہمارا لگاؤ تاریخی ہے۔

ترکی صدر طیب اردوان کے دورہ پاکستان سے اقتصادی اور معاشی تعاون کی نئی راہیں کھل گئے۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ترکی سے ہمارا لگاؤ تاریخی ہے،اقتصادی اور معاشی تعاون کی نئی راہیں کھل گئے، طیب اردوان پاکستان کے سچے دوست ہیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاکہ ترکی کے ساتھ ہمارا لگاؤ تاریخی ہے۔

subscribe YT Channel install suchtv android app on google app store