آٹا اور چینی بحران کی اصل وجہ کون ہے؟ فواد چوہدری نے بڑا نام لے لیا

فواد چوہدری فائل فوٹو فواد چوہدری

عوام کے ساتھ سیاسی نہیں ذاتی تعلق بنایا ہے، فواد چوہدری کے بیان نے ملکی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی۔

جو حکومتیں وکلاء سے نہیں ڈرتیں ان کو گھر جانا پڑتاہے، وکلاء میں جمہوری عمل میں سب سے زیادہ موثر ہے ، آٹا چینی بحران صوبائی حکومتوں کی وجہ سے ہے ۔

تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کا کہناتھا کہ ہم نے عوام کے ساتھ سیاسی نہیں ذاتی تعلق بنایاہے ، آٹا اور چینی بحران صوبائی حکومتوں کی وجہ سے ہے ، صوبائی حکومتیں اپنے معاملات درست کر یں تو سب ٹھیک ہو جائے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ کون سے کامیاب ہیں ، بہتری کیلئے سب کو کردار اد ا کرنا ہو گا ، مسئلہ کشمیر پر بھارت عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہو رہاہے ۔

install suchtv android app on google app store