آرمی ترمیمی ایکٹ بل صدر عارف علوی کی توثیق کے بعد ترامیم آئین کا حصہ بن گئیں

صدرمملکت عارف علوی فائل فوٹو صدرمملکت عارف علوی

صدرمملکت عارف علوی نے آرمی ،نیوی اورایئرفورس کے ایکٹس میں ترامیم کی توثیق کردی ، صدر کے دستخط کرنے کے بعد یہ ترامیم آئین کاحصہ بن گئیں ہیں۔

مسلح افواج سے متعلق قانون سازی کے تمام مراحل مکمل کرلئے گئے ہیں ۔صدرمملکت عارف علوی نے آرمی ،نیوی اورایئرفورس کے ایکٹس میں ترامیم کی توثیق کردی ، صدر کے دستخط کرنے کے بعد یہ ترامیم آئین کاحصہ بن گئیں ہیں۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں بھی آرمی ایکٹ ترمیمی بل کو 315ووٹوں کی اکثریتی رائے کے بعد منظور کرلیا گیا تھاجبکہ سینیٹ نے نے بھی ترمیمی ایکٹ کی کثرت رائے سے منظوری دی تھی۔

install suchtv android app on google app store