وزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس کیا کچھ بڑا ہونے والا ہے؟ جانیے اس خبر میں

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس جاری فائل فوٹو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس جاری

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر مشاورت کی جارہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کو ر کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں قانون سازی پر بھی مشاورت کی جارہی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کی تقرری کے بارے میں بھی مشاورت جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں گزشتہ روز لاہور پی آئی سی میں پیش آئے واقعے پر بھی مشاورت جاری ہے۔

install suchtv android app on google app store