مریم نواز نے اپنی والدہ کی صحت پر اس بات کو ترجیح دی، علی نواز اعوان نے حیران کن دعویٰ کر دیا

مریم نواز فائل فوٹو مریم نواز

وہ کسی اور مقصد کیلئے توواپس نہیں آئیں تھیں،ان کی والدہ کی صحت خراب تھی لیکن انہوں نے ایسا کام کیوں کیا۔

تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز سیاست کیلئے واپس آئی تھیں ، وہ کسی اور مقصد کیلئے توواپس نہیں آئیں تھیں،ان کی والدہ کی صحت خراب تھی لیکن ان کی جانب سے والدہ کی صحت پر سیاست کوترجیح دی گئی ۔

علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ اگر ہم نے غلط الزامات لگائے ہیں تو شہباز شریف لندن کی عدالت میں کیوں نہیں جاتے ؟انہوں نے کہا کہ لیڈر اپنی آنیوالی نسلوں کے بارے میں سوچتاہے ، ہم نے امیر کو سبسڈی نہیں دینی بلکہ غریب کو سبسڈی دینی ہے۔

علی نواز اعوان کا کہنا تھا کہ مریم نواز سیاست کیلئے واپس آئی تھیں ، وہ کسی اور مقصد کیلئے توواپس نہیں آئیں تھیں۔ ان کی والدہ کی صحت خراب تھی لیکن ان کی جانب سے والدہ کی صحت پر سیاست کوترجیح دی گئی ۔

install suchtv android app on google app store