فروغ نسیم ایک اور بڑے عہدے سے مستعفی

فروغ نسیم نے ایک اور بڑے عہدے سے مستعفی فائل فوٹو فروغ نسیم نے ایک اور بڑے عہدے سے مستعفی

سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے ایک عہدہ بھی چھوڑ دیا، پاکستان بار کونسل کی سندھ کی نشست خالی ہوگی۔

سابق وزیر قانون نے پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ فروغ نسیم کے استعفے کے باعث پاکستان بار کونسل کی سندھ کی نشست خالی ہوگی۔

نشست خالی ہونے کے باعث ایڈوکیٹ یاسین آذاد کو اس نشست پر مقرر کردیا گیا۔

install suchtv android app on google app store