بانڈ بھر کردینے کا مطلب ہے کہ عمران خان؟ مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

 بانڈ بھر کردینے کا مطلب ہے کہ عمران خان؟ مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا فائل فوٹو بانڈ بھر کردینے کا مطلب ہے کہ عمران خان؟ مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

مسلم لیگ کے رہنما محمد زبیر نے کہاہے کہ بانڈ بھر کردینے کا مطلب ہے کہ عمران خان کہیں کہ پیسے نکلوا لئے ،ن لیگ کبھی بھی بانڈ بھر کرنہیں دیگی ۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”آف دی ریکارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ نواز شریف کی صحت خراب ہے ، اس کابانڈ سے کیاتعلق ہے؟اس قسم کا بانڈ یا پیسہ مانگنا وفاقی حکومت کا اختیار ہی نہیں ہے ۔

محمد زبیر کا کہنا تھا کہ بانڈ بھر کردینے کا مطلب ہے کہ عمران خان کہیں کہ پیسے نکلوا لئے ،ن لیگ کبھی بھی بانڈ بھر کرنہیں دیگی ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی صحت الگ اور بانڈز کا بیانیہ الگ ہے ۔

install suchtv android app on google app store