مولانا فضل الرحمان دوسروں کی حق تلفی کا باعث بننے جارہے ہیں مگر کیسے؟ بڑے دعوے نے مولانا صاحب کو بھی ہلا کر رکھ دیا

مولانا فضل الرحمان فائل فوٹو مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان دوسروں کی حق تلفی کا باعث بننے جارہے ہیں۔ بڑا دعوی سامنے آگیا۔

تجزیہ کار سلیم صافی نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان پلان بی میں سب کچھ کھوسکتے ہیں جو وہ پلان اے میں حاصل کرچکے ہیں، مولانا فضل الرحمان سڑکیں بند کرکے دوسروں کی حق تلفی کا باعث بنیں گے ۔

مولانا فضل الرحمان سڑکیں بند کرکے دوسروں کی حق تلفی کا باعث بنیں گے ، جگہ جگہ سڑکوں کو بند کرنے سے کسی بھی جگہ پر سکیورٹی فورسز اور پولیس کے ساتھ تصادم کاخطرہ موجود ہے اور اس کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔

سلیم صافی کا کہنا تھاکہ مولانا فضل الرحمان جس طرح اپنے پلان اے میں جو کچھ حاصل کرچکے ہیں ہوسکتاہے کہ کہیں وہ اپنے پلان بی میں اس کوکھو نہ دیں کیونکہ جگہ جگہ جب مولانا فضل الرحمان کے کارکن نکلیں گے تو اس جگہ ان کو کنٹرول کرنے کیلئے کوئی مرکزی قیادت نہیں ہوگی جس طرح اسلام آباد کے اجتماع میں تھی جو کارکنوں کو کنٹرول کرسکتی ہے ۔

install suchtv android app on google app store