کیا واقعی حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کرنے کے لئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کے اجلاس فائل فوٹو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کے اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کے اجلاس ہوا جس میں ملک کی موجود ہ سیاسی صورتحال اور مولانا فضل الرحمان کے دھرنے پر غور کیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کرنے کے لئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔  وزیر دفاع کمیٹی کے سربرا ہ ہونگے ۔ اس موقع پر حکومت کی جانب سے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ۔

مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے بنائی جانیوالی کمیٹی کا سربراہ پرویز خٹک کوبنایا جائے گا۔ کمیٹی پرویزخٹک کی سربراہی میں اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کرے گی ۔ اس کے علاوہ کور کمیٹی نے خیبر پختونخوا اور پنجاب میں فوری بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

install suchtv android app on google app store