برطانوی شاہی جوڑے کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے تصویری جھلکیاں میں

  • اپ ڈیٹ:
برطانوی شاہی جوڑے کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے فائل فوٹو برطانوی شاہی جوڑے کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

پاکستان کے چار روزہ دورے پر آئے شاہی جوڑے کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے جاری ہیں۔

برطانوی شہزادہ ولیم نے اپنی اہلیہ کیٹ میڈلٹن کے ہمراہ اسلام آباد ماڈل کالج برائے خواتین کا دورہ کیا ہے۔

بعدازاں شاہی جوڑا مرگلہ ہلز پہنچا جہاں وہ دلکش نظاروں سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

 وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

 

 

install suchtv android app on google app store