پائلٹ کی ہوشیاری سے مسافر بال بال بچ گئے

لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا فائل فوٹو لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، جس سے طیارے کو نقصان پہنچا، پائلٹ نے جہاز کو واپس ایئر پورٹ پر اتار لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، رن وے سے ٹیک آف کرتے ہی جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا، پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو نقصان پہنچا، پائلٹ نے جہاز کو واپس ایئر پورٹ پر اتار لیا۔

 

 

 

install suchtv android app on google app store