وزیراعظم عمران خان کی خاص ہدایت , سمندر پار پاکستانیوں کو کیسا تحفہ بھجوا دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

سمندر پار پاکستانیوں کو تحفہ فائل فوٹو سمندر پار پاکستانیوں کو تحفہ

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز نے سمندر پار پاکستانیوں کو ’ تحفہ ‘ دے دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے اضافی سامان کی نئی سکیم متعارف کروا دی ہے جس کے تحت شیڈول سے چار گھنٹے قبل اضافی سامان کی بکنگ پر 50 فیصد تک رعایت ملے گی ۔ پی آئی اے کا کہناتھا کہ برطانیہ ، کینیڈا ، یورپ سمیت دیگر خلیجی ممالک کے مسافروں کو یہ سہولت حاصل ہو گی ، نئی سکیم سے سمندر پار پاکستانیوں کو زیادہ فائدہ ہو گا۔

install suchtv android app on google app store