پی ٹی آئی کی حکومتی کارکردگی پر گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ میں ایسے انکشافات سامنے آگیئں کہ جان کر آپ حیران ہونگے

  • اپ ڈیٹ:
پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی حکومتی کارکردگی پر گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی حکومتی کارکردگی پر گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی حکومتی کارکردگی پر گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی۔


گیلپ پاکستان نے نئے سروے میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ عوام حکومتی کارکردگی سے کس قدر مطمئن ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی کارکردگی پر 53 فیصد شہری ناراض اور 45 فیصد خوش ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے 92 فیصد ووٹرز نے حکومتی کارکردگی کو بہترین قرار دیا۔ سروے کے مطابق پی ٹی آئی کے نوجوان ووٹر حکومتی کارکردگی سے جہاں انتہائی مطمئن ہیں وہیں وہ مہنگائی میں اضافے سے پریشان نظر آئے۔

سروے میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی تبدیلی کے معاملے پر پی ٹی آئی کے سپورٹرز تقسیم نظر آئے۔

رپورٹ کے مطابق 60 فیصد افراد نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو عثمان بزدار سے بہتر قرار دیا

install suchtv android app on google app store