مفتی عبدالقوی نے سیلفیوں سے متعلق بڑا فتوہ جاری کر دیا، جان کر آپ کو بھی حیرت کا دھچکا لگے گا

مفتی عبدالقوی فائل فوٹو مفتی عبدالقوی

مفتی عبدالقوی نے سیلفیوں کو جائز قرار دیدیا۔

ذرائع کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ سیلفی کا مطلب ہے تصویر، جب تصویر جائز ہے تو سیلفی بھی جائز ہے۔انہوں نے کہاہے کہ مختلف جگہوں پر میری 70 ہزار سلیفاں بن چکی ہیں، جو بچے بچیاں میرے ساتھ سلیفی بنانا چاہیں بنا سکتے ہیں۔وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے قمری کلینڈر کے حوالے سے مفتی قوی کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری بھی درست اور جو مفتی منیب کہہ رہے ہیں وہ بھی درست ہے۔

واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چند روز قبل ہی قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کو بری کیا ہے۔

 

install suchtv android app on google app store