شیخ رشید نے بلاول بھٹو کو کن الفاظ میں سالگرہ کی مبارکباد دی جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کو دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دے دی فائل فوٹو وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کو دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دے دی

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کو دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دے دی۔



میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ شیخ رشید نے اپنی پریس کانفرنس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔ سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا کہ ہیپی برتھ ڈے مائی لو۔شیخ رشید کے بلاول بھٹو کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے انداز نے صحافیوں کے قہقہے لگوا دئیے۔

 

 عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان لفظی گولہ باری اکثر جاری رہتی ہے.دونوں ایک دوسرے پر اکثر تنقید بھی کرتے رہتے ہیں۔ تاہم اب وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کو دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دے دی۔

install suchtv android app on google app store