پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ کا دھماکہ، میجر عدیل شاہد اور سپاہی فراز حسین نے جام شہادت نوش کیا

میجر عدیل شاہد اور سپاہی فراز حسین نے مہمند ڈسٹرکٹ میں جام شہادت نوش کیا فائل فوٹو میجر عدیل شاہد اور سپاہی فراز حسین نے مہمند ڈسٹرکٹ میں جام شہادت نوش کیا

میجر عدیل شاہد اور سپاہی فراز حسین نے مہمند ڈسٹرکٹ میں جام شہادت نوش کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق شہید افسر کی نگرانی میں سرحد پر باڑ لگائی جارہی تھی اور باڑ لگاتے ہوئے سرنگ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں میجر عدیل شاہد اور سپاہی فراز حسین نے مہمند ڈسٹرکٹ میں جام شہادت نوش کیا۔

سماجی رابظے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایاکہ:

 

 

install suchtv android app on google app store