شہباز شریف کے صا حبزادے نے لندن میں پرویز مشرف سے ملاقات کیوں کی جانئے اس خبر میں

شہباز شریف کے صا حبزادے کی لندن میں پرویز مشرف سے ملاقات فائل فوٹو شہباز شریف کے صا حبزادے کی لندن میں پرویز مشرف سے ملاقات

شہباز شریف کے صا حبزادے نے لندن میں پرویز مشرف سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔


سلمان شہباز نے بتایا کہ لندن کے ہائڈ پارک میں سابق صدر سے اتفاقیہ ملاقات ہوئی تھی، اس دوران ان سے ان کی صحت سے متعلق آگاہی حاصل کی
اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

install suchtv android app on google app store