صدر مملکت کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے، آخر وجہ کیا تھی جانیے اس خبر میں

صدر مملکت کی  پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اور حکومت آمنا سامنا، آخر وجہ کیا تھی جانیے اس خبر میں فائل فوٹو صدر مملکت کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اور حکومت آمنا سامنا، آخر وجہ کیا تھی جانیے اس خبر میں

صدر مملکت عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اپوزیشن ارکان ان پارلیمانی رہنماﺅں کی تصاویر اٹھا کر احتجاج کرتے رہے جو مختلف کیسز کے باعث اسیر ہیں۔

صدر مملکت کے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے سابق صدر آصف علی زرداری ، سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کی تصاویر اٹھا کر صدر مملکت کے ڈائس کے سامنے احتجاج کرتے رہے۔

اپوزیشن کے احتجاج کے دوران سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی تصویر اٹھا کر احتجاج کیا۔ اپوزیشن ارکان کی جانب سے صدر مملکت کے خطاب کے دوران نیب کے خلاف بھی احتجاج کیا گیا اور ارکان ’نیب قانون ، کالا قانون ، نامنظور نامنظور ‘ کے نعرے لگاتے رہے۔

install suchtv android app on google app store