سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو کیا بڑی خوشخبری سنا دی؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

شاہ سلمان فائل فوٹو شاہ سلمان

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔

سعودی حکومت کی جانب سے سال میں دوسری مرتبہ عمرہ کی 2000 ریال فیس ختم کردی گئی ہے۔ اب کوئی بھی مسلمان سال میں جتنی مرتبہ چاہے عمرے پر جائیں ۔ انہیں دو ہزار ریال فیس ادا نہیں کرنی پڑے گی۔ سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح نے کہا ہے کہ خادم حرمین شریفین کا یہ اعلان وژن 2030 کا حصہ ہے۔  جس کے تحت عمرہ زائرین کی تعداد 3 کروڑ سالانہ تک پہنچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں معتمرین کو تمام خدمات دی جائیں گی ۔

install suchtv android app on google app store