کشمیریوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا، اداکارہ ارمینا خان کو کیسے پڑ گیا بہت ہی مہنگا؟ جانیے اس خبر میں

اداکارہ ارمینا خان فائل فوٹو اداکارہ ارمینا خان

کشمیریوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے پر اداکارہ ارمینا خان کے ملنے والے پراجیکٹ ختم ہو گئے۔

ٹوئٹر پر بات کرتے ہوئے ارمینا خان نے بتایا کہ میں کشمیر میں انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھارہی ہوں۔  اس سے مجھے خدشات کا پتا تھا۔ اس سے میرے کئی پروجیکٹ ختم ہوگئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اب مجھے خاموش کردیا گیا ہے اور میرے سوشل میڈیا اکاونٹس بھی ختم ہونے کا خطرہ ہے۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ سب آواز اٹھانے کی قیمت ہے۔  میں خاموش نہیں ہوں گی اور اب کون ہمارے ساتھ کھڑا ہوگا ؟

 

install suchtv android app on google app store