شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ، نیب نے مریم نواز کے اثاثے منجمد کردئیے، تفصیل جانیے اس خبر میں

 شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ، نیب نے مریم نواز کے اثاثے منجمد کردئیے فائل فوٹو شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ، نیب نے مریم نواز کے اثاثے منجمد کردئیے

 شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

نجی نیوز چینل کے مطابق نیب نے چودھری شوگرملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ کرلیا، مریم نواز اور یوسف عباس کے بینک اکاونٹس کو منجمد کرنے کے لیے متعلقہ بینکوں کو جلد خط لکھے جائیں گے۔

ذرائع کا کہناتھا کہ نیب کی جانب سے مریم نوازاور یوسف عباس کے اثاثوں کی منتقلی و فروخت کو روکنے کا فیصلہ کیا گیا-

install suchtv android app on google app store