جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کا تفصیلی فیصلہ سچ ٹی وی کی ویب سائٹ پر

جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کا تفصیلی فیصلہ سچ ٹی وی کی ویب سائٹ پر فائل فوٹو جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کا تفصیلی فیصلہ سچ ٹی وی کی ویب سائٹ پر

سپریم کورٹ نے جج مبینہ ویڈیو سکینڈل کیس کی تحقیقات کیلئے دائر درخواستیں خارج کردیں۔ فیصلے میں کہا گیا سپریم کورٹ ویڈیو اور اس کے اثرات کے حوالے سے متعلقہ فورم نہیں۔

25 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس کا تحریر کردہ ہے۔ تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے، ایف آئی اے ویڈیو سکینڈل کی پہلے ہی تحقیقات کر رہا ہے، اس مرحلے پر ہمارا مداخلت کرنا مناسب نہیں ہو گا، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کا ماضی مشکوک رہا، انہوں نے اپنے پریس ریلیز اور بیان حلفی میں اعتراف کیا، جج ارشد ملک اپنے ماضی کی وجہ سے بلیک میل ہوتا رہا۔

install suchtv android app on google app store