اس ملک میں کسی وزیر کے پاس دستخط کرنے کا اختیارکیوں نہیں ہے؟ تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے سب بتا دیا

 تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی فائل فوٹو تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی

تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ نیب میں بے گناہوں کو پکڑا گیا ہے۔ میری آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں کہ ایک بندہ پوچھ رہا تھا کہ میرا گنا ہ بتاﺅ ۔

حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ اس ملک میں کسی وزیر کے پاس دستخط کرنے کا اختیار نہیں ہے بلکہ دستخط بیورو کریٹ کرتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت اللہ کی پکڑ ہے۔  نیب میں بے گناہوں کو پکڑا گیا ہے ۔ میری آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں کہ ایک بندہ پوچھ رہا تھا کہ میرا گنا ہ بتاﺅ۔  نیب نے 2018 کے الیکشن میں کردار ادا کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس پولیس ، ایف آئی اے اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروے موجود ہیں۔ احتساب کا کام ان سے بھی لیا جاسکتا ہے ۔

install suchtv android app on google app store