سکھ برادری نے ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا، بھارت مخالف نعرے بازی

سکھ برادری نے ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا فائل فوٹو سکھ برادری نے ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا

پاکستان میں سکھ برادری نے بھی ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔

پاکستان میں رہنے والی سکھ برادری نے ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ گرنتھی گوردوارہ جنم استھان سردار دیا سنگھ کی قیادت میں سکھ کمیونٹی نے ریلی میں شرکت کی جب کہ سکھ کمیونٹی نے کشمیریوں کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے بازی بھی کی۔

install suchtv android app on google app store