چیف جسٹس آج پولیس اصلاحات کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے

  • اپ ڈیٹ:
چیف جسٹس آج پولیس اصلاحات کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے فائل فوٹو چیف جسٹس آج پولیس اصلاحات کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے

چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کراچی پہنچ گئے، آج کراچی رجسٹری میں کرمنل مقدمات کی سماعت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کراچی پہنچ گئے، آج کراچی رجسٹری میں کرمنل مقدمات کی سماعت کریں گے۔ چیف جسٹس سندھ پولیس ریفارمز کا بھی جائزہ لیں گے۔

چیف جسٹس آف پاکستان پولیس اصلاحات کمیٹی کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

install suchtv android app on google app store