چار سدہ کی سر جڑی بچیوں کا لندن میں 50 گھنٹے طویل کامیاب آپریشن

  • اپ ڈیٹ:
چار سدہ کی سر جڑی بچیوں کا لندن میں 50 گھنٹے طویل کامیاب آپریشن فائل فوٹو چار سدہ کی سر جڑی بچیوں کا لندن میں 50 گھنٹے طویل کامیاب آپریشن

چار سدہ کی سر جڑی بچیوں کا لندن کے اسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے ڈھیری زرداد سے تعلق رکھنے والے سر جڑی بچیاں صفا اور مروہ کا لندن کے اسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا۔ اس سے قبل ان کے دو آپریشن کئے گئے تھے۔ تیسرا آپریشن پچاس گھنٹے تک جاری رہا جو کامیاب رہا۔

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے سر جڑی بچیوں صفا اور مروہ کا علاج لندن میں کروانے کا اعلان کیا تھا۔

install suchtv android app on google app store