بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

  • اپ ڈیٹ:
 بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا فائل فوٹو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس کا محفوظ فیصلہ، کل بروز بدھ 17 جولائی کو سنایاجائے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان میں سنگین دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث بھارتی جاسوس کے کیس کا فیصلہ 22 فروری کو محفوظ کیا گیا اور پاکستان نے کیس بہت اچھا لڑا اور کلبھوشن جادیو کے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہو نے کے ثبوت دیے امید ہے پاکستان کی فتح ہو گی۔

install suchtv android app on google app store