اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے بڑا اعلان کردیا۔

 شہبازشریف فائل فوٹو شہبازشریف

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے پی اے سی کی چیئرمین شپ چھوڑنے کااعلان کردیا۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی فیصلہ کرچکی کہ راناتنویرپی اے سی کے چیئرمین ہوں گے،میں پارٹی کے فیصلے کاپابندہوں۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پی اے سی کی چیئرمین شپ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

شہبازشریف نے مزید کہا کہ پارٹی فیصلہ کرچکی کہ رانا تنویر پی اے سی کے چیئرمین ہوں گے۔ میں پارٹی کے فیصلے کا پابند ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی خواجہ آصف کے پارلیمانی لیڈرہونے کافیصلہ بھی کرچکی ہے۔

install suchtv android app on google app store