اہلخانہ کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت، پارٹی رہنماوں سے معزرت

مریم نواز کی اپنے والد نواز شریف سے ملاقات فائل فوٹو مریم نواز کی اپنے والد نواز شریف سے ملاقات

آئی جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ فیملی ممبران کے علاوہ کسی بھی شخص کو نواز شریف سےجیل میں ملاقات کی اجازت نہیں ہوگی۔

ذرائع کے مطابق سیکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کے دوران، اے پی سی ایجنڈے، عوامی رابطہ مہم اور شریف فیملی کے کیسز کے بارے میں بریفنگ دیں گی۔

install suchtv android app on google app store