عوامی شکا یت پر شالیمار پولیس کا سیکٹر ایف الیو ن مرکز میں مساج سینٹر پر چھا پہ

 پولیس کا سیکٹر ایف الیو ن مرکز میں چھا پہ فائل فوٹو پولیس کا سیکٹر ایف الیو ن مرکز میں چھا پہ

عوامی شکا یت پر شالیمار پولیس کا سیکٹر ایف الیو ن مرکز میں مساج سینٹر پر چھا پہ ،غیر اخلاقی سر گر میو ں میں ملوث چار خو اتین سمیت 12ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے شراب و بئیر بر آمدکرکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تفصیلا ت کے مطا بق آئی جی اسلام آ با د محمد عامر ذوالفقارخا ن کی خصوصی ہد ایا ت پر ایس ایچ او تھا نہ شالیمار سب انسپکٹر شبیر احمد نے عوام النا س کی شکا یا ت اورمخبر کی اطلاع پر سیکٹر ایف الیو ن مر کز میں مساج سینٹر کی آ ڑ میں غیر اخلاقی سر گر میو ں میں ملوث ہو نے پرچارعورتو ں سمیت 12ملزمان کو گرفتار کر لیا ، ملزمان میں نو اب شاہ ، اعجا ز حسین ، ناظف بشیر ، نسیم ، مصدق ، فیروز خا ن ، احمر ، شمیران مسیح ، مسماۃ دل آویز ، مسماۃ آ منہ ، مقدس بی بی اورونگ منگ شامل ہیں،ملزمان کے قبضہ سے 12

بوتلیں شراب اور14ڈبے بئیر کے بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ، مزید تفتیش جا ر ی ہے ۔

ڈی آئی جی آ پر یشنز اسلام آ باد وقار الدین سید نے پولیس ٹیموں میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہوئے ہدایت جار ی کی ہیں کہ غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملوث افراد کے خلاف کا رروائیوں کو مزید تیز کیا جا ئے اس میں کسی قسم کی غفلت یا کو تا ہی بر داشت نہیں کی جائے گی ۔

install suchtv android app on google app store