وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا فائل فوٹو وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیفشن بھی جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات چار سے سات جون تک ہوں گی۔

install suchtv android app on google app store