ایرانی وزیر خارجہ کا وزیراعظم عمران سے پاک ایران دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

ایرانی وزیر خارجہ کا وزیراعظم عمران سے پاک ایران دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال فائل فوٹو ایرانی وزیر خارجہ کا وزیراعظم عمران سے پاک ایران دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں پاکستان اورایران کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

install suchtv android app on google app store